پاکستان خاص خبریں علاقائی

سید علی گیلانی کے مشن کو جاری و ساری رکھا جائے گا صدر آزادجموں وکشمیر

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہم سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر جہاں اُن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں وہاں ہم اس بات کا تجدید عہد کرتے ہیں کہ اُن کے مشن کو جاری و ساری رکھا جائے گا جس طرح انہوں نے مقبوضہ […]

Read More
علاقائی

سابق ارکان اسمبلی کی چئیرمین نادرا سے ملاقات

سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل ، سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے چیئرمین نادرا محمد طارق ملک سے انکے آفس میں ملاقات کی اس دوران سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد کے دیہاتی علاقوں کے لیے گولڑہ شریف میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

تحریک انصاف آج سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں سٹیج تیار ہے عمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور مرکزی قائیدین خطاب کریں گے عمران خان کی […]

Read More
علاقائی

موچھ اور پائی خیل کے لوگ پولیس سرکل داؤد خیل کو قبول نہیں کرتے مولوی عظمت اللہ خان

موچھ اور پائی خیل کے لوگ پولیس سرکل داؤد خیل کو قبول نہیں کرتے ممبر صوبائی اسمبلی وائسرائے نہیں کہ جو بھی ان کے دل میں آئے فیصلہ کرلے۔جمہوری دور میں فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں۔ایم پی اے امین اللہ خان جس کو بلدیاتی الیکشن میں داؤدخیل کی عوام نے چیئرمین شپ کے الیکشن میں […]

Read More
علاقائی

ڈپٹی کمشنر میانوالی محمد عمیرکا ماڈل بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے کا اے ڈی سی جی رائے ذوالفقار علی، اسسٹنٹ کمشنر عزیر علی خان اور سی او میو نسپل کمیٹی خالد خان کے ہمرا ہ ماڈل با زار، نہر کے ساتھ لگے ریڑھی با زار اور لاری اڈا کے کھو کھہ جات کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے حکو مت پنجاب […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بہت وقت اور سرمایہ درکار ہے،ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹرپاکستان گروپ آ ف نیوزپیپرزایس کے نیازی نے پروگرام سچی با ت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جج سے متعلق اپنے بیان کو واپس لے لینا چاہیے،سیلاب متاثرین کے دوبارہ گھر بنانا بہت پیچیدہ عمل ہوگا،متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بہت وقت اور سرمایہ درکار ہے،اس وقت ملک کو عمران […]

Read More
علاقائی

جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس خواجہ محمد نسیم سے آج یہاں ایوان صدر مظفرآباد میں قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ اس موقع پر تقریب میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس […]

Read More
علاقائی

محنت کشوں کے حقوق کی جنگ ہر محاذ پر لڑنا جانتے ہیں چوہدری محمد یٰسین

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) چوہدری محمد یٰسین گروپ کے زیر اہتمام مرکزی چیئرمین آفس میں سپریم کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،سی بی اے ورابطہ کمیٹی کے ممبران کے علاوہ مردو خواتین سمیت سی ڈی اے کے سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی،قائدین نے ملازمین کی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

فیڈرل بورڈ  نے انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ  نے انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے یومینٹیز گروپ میں پہلی پوزیشن 1018 نمبر حاصل کرکے اسلام آباد ماڈل کالج کی فائزہ یونس نے حاصل کی دوسری پوزیشن 991 نمبرز لیکر ایمان اور 989 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن دو طالبات مابین گل اور انسہ بی بی نے حاصل کی پری میڈیکل گروپ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے امتحان میٹرک سالانہ 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان میٹرک سالانہ 2022کے نتائج کا اعلان آج کانفرنس روم میں کمشنر /چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نورالامین مینگل کی ہدایت پرایک پرُ وقار تقریب میں کیا گیا۔ کنٹرولر امتحانا ت پروفیسر ناصر محمود […]

Read More