راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے امتحان میٹرک سالانہ 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان میٹرک سالانہ 2022کے نتائج کا اعلان آج کانفرنس روم میں کمشنر /چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نورالامین مینگل کی ہدایت پرایک پرُ وقار تقریب میں کیا گیا۔ کنٹرولر امتحانا ت پروفیسر ناصر محمود […]
