علاقائی

صدر آزاد جموں و کشمیرنے نو منتخب وزیر حکومت چوہدری مقبول احمد گجرسے حلف لے لیا

صدر آزاد جموں و کشمیر برسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب وزیر حکومت چوہدری مقبول احمد گجر سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ نو منتخب وزیر حکومت چوہدری مقبول احمد گجر کو صنعت و حرفت کا محکمہ دیا گیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ اس […]

Read More
پاکستان علاقائی

ہماری جدو جہد مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جار ی و ساری رہے گی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزا د کشمیر ہمارے آباؤ اجداد نے اپنے زور بازو سے آزاد کروایا تھا اور اب ہماری ساری کوشش آزادی کے بیس کیمپ سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے جاری رہے گی۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی تعلیمی بورڈ امتحان ثانوی جماعت دہم کے نتائیج کا اعلان کل کرے گا

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان ثانوی جماعت دہم/ کمپوزٹ سالانہ 2022؁ء کے نتائج کی اشاعت 31 اگست 2022بروز بد ھ بوقت:00 10 بجے ہو گی۔نتائج تمام امیدواران کے داخلہ فارم پر دیئے گئے موبائل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس ارسال کردیئے جائیں گے نیز […]

Read More
علاقائی

چوہدری محمد عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

معروف سماجی وسیاسی شخصیت  ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن معروف سماجی وسیاسی شخصیت ھنس مکھ ملنسار ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ق )و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمد عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور کا نوٹیفکیشن […]

Read More
علاقائی

سیلاب سے پی پی 86کے کچہ کے علاقوں میں سیلابی پانی سے نقصان ہوا اور فصلیں تباہ ہوٸیں ہیں ایم پی اے امین اللہ خان

حلقہ پی پی 86پسماندگی کاشکار ہے اس سے قبل اس حلقے کی عوام کو محرمیوں کے سوا کچھ نہیں ملا حلقے میں ایجوکیشن اور ہیلتھ کے حوالے سے کافی مساٸل درپیش ہیں سڑکیں نہیں ہیں دیگر مساٸل ہیں اور حالیہ بارشوں سے برساتی نالوں نے تحصیل عیسی خیل میں بہت نقصان کیا اور اب چند […]

Read More
جرائم علاقائی

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا گزشتہ رات میانوالی بنوں روڈ پر لاری اڈہ کے قریب مزمل کی دوکان سے چور لاکھوں روپے کی بیٹریاں لے اڑے واضح رہے کہ پچھلے کٸی ماہ سے قمرمشانی اور گردونواح میں چوروں نے ات مچا رکھی تھی جس سے علاقے میں خوف و […]

Read More
علاقائی

میانوالی تلہ گنگ روڈ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار

میانوالی تلہ گنگ روڈ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار ٹھکیدار کی نااہلی منہ بولتا ثبوت ہے رکھی سے جو فخر آ باد چیک پوسٹ تک جو کام شروع کیا گیا عوام کے لیے وبال جان بن گیا کام سست روی کا شکار ہے اور روڈ پر گڑھے بن گئے ہیں […]

Read More
پاکستان علاقائی

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے  کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی اور بعد از سماعت اسد قیصر کی 5 ہزار روپے مچلکوں پر درخواست ضمانت 7 ستمبر تک کے لیے منظور عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ […]

Read More
علاقائی

رکن جی بی اسمبلی رانی صنم فریاد کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

رکن گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی رانی صنم فریاد نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اور گھوم پھر کر انتظامات کا جائزہ لیا۔ رکن گلکت بلتستان اسمبلی رانی صنم فریاد نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بسین کھاری، جاگیر بسین، میاں کالونی کا دورہ کیا، اپنے دورے کے موقع پر انھوں نے دریائی سیلابی […]

Read More
علاقائی

صدر آزاد جموں و کشمیر کی بطور صدر ریاست ایک سالہ کارکردگی کی جائزہ رپورٹ جاری

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بطور صدر ریاست ایک سالہ کارکردگی کی جائزہ رپورٹ جاری۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج سے ایک سال قبل 25 اگست کو مظفرآباد میں صدر ریاست کے منصب کا حلف اٹھایا تھا۔ صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تقریب حلف برداری سے اپنے […]

Read More