علاقائی

خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نویں اور گیارھویں میں کسی بچے کو فیل نہیں کیا جائے گا۔خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کمیٹی نے نویں اور گیارھویں میں فیل ہو جانے کا تصور ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ سال سے کسی بچے کو نویں اور گیارھویں جماعت میں فیل […]

Read More
علاقائی

خاتون پولیس افسر نے قبضہ مافیا سے بیوہ کا پلاٹ واگزار کرادیا، سوشل میڈیا پر تعریفیں

مانسہرہ: خاتون پولیس افسر نے فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے عدالتی حکم پر قبضہ مافیا سے پلاٹ واگزار کرواکر بیوہ کے حوالے کردیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نایاب رمضان نےضلع مانسہرہ میں عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بیوہ کو 14 سال بعد اس کا حق دلوادیا۔ بیوہ کے پلاٹ پر 14 سال سے […]

Read More
علاقائی

کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کو 25 برس کیلیے حکومت سندھ کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل

کراچی کے جناح اسپتال، این آئی سی ایچ اور این آئی سی وی ڈی ہسپتال کو 25 سال کے لیے حکومت سندھ کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاق اورحکومت سندھ کے درمیان معاہدے پر دستخط بروز 8 اگست کو کیے جائیں گے جبکہ جناح اسپتال انتظامیہ نے ہسپتال میں […]

Read More
علاقائی

کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوکر رہے گا،ڈاکٹر انعم فاطمہ

5اگست کے اقدام کو دنیا نے مسترد کردیا ہے،چوہدری شفت محمود بھارت مظلوم ا ور نہتے کشمیریوں کے خلاف جتنا مرضی ظلم وستم کر لے انشاءاللہ آزادی کا سورج طلوع ہوکر رہے گا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنا حق خودارادیت حاصل کر کے آزاد کشمیر کے ساتھ آ ملیںگے۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ […]

Read More
علاقائی

کارونجھر کی کٹائی اور اس کو نیلام کرنے کے خلاف ہونے والے دھڑنے کو کامیاب کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں: راشد محمود سومرو

سجاول(رپوٹ:عتیق الرحمان کھتری)جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو نے کہا کے گذشتہ دن کارونجھر کی کٹائی اور اس کو نیلام کرنے کے خلاف ہونے والے دھڑنے کو کامیاب کرنے پر جی یو آئی کارکنان اور سندھ کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس ناجائز سندھ حکومت کے […]

Read More
علاقائی

بلوچستان میں پرتگالی سیاح ٹریفک حادثے میں ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے سیاح ٹریفک حادثہ میں جا ن کی با زی ہا ر گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ایران سے پا کستان میں داخل ہو نے والے پرتگا لی سیاح کی موٹر سائیکل پاک ایران شاہراہ پر چاغی کی تحصیل دالبندین […]

Read More
علاقائی

ضلع وسطی کے بیشتر علاقے کئی گھنٹوں سے گیس سے محروم، عوام پریشان

کراچی: ضلع وسطی کا بڑا حصہ کئی گھنٹوں سے سوئی گیس سے محروم، عوام شدید پریشان، ہوٹلوں پر رش لگ گیا۔ ضلع وسطی کراچی میں نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کا بڑا علاقہ گذشتہ 8 گھنٹے سے گیس سے محروم ہے، شادمان، بفرزون اور نارتھ کراچی کے کئی سیکٹرز میں دوپہر دو بجے سے […]

Read More
علاقائی

لاہور چڑیا گھر بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کیلیے وائلڈ لائف متحرک

لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پرلاہور چڑیا گھر کی اپ گریڈیشن اور اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے پنجاب وائلڈلائف حکام نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔دوسری طرف جنگی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنیوالے اداروں کا کہنا ہے جنگلی جانوروں اور پرندوں کو لوہے کے تنگ پنجروں […]

Read More
علاقائی

ملیر ندی میں پانی کی سطح بلند، دونوں کازوے ٹریفک کیلئے بند

کراچی میں ملیر ندی کی سطح بلند ہونے کے سبب دونوں کاز وے ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے۔دونوں کازوے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق برج کی طرف بھیجا جارہا ہے اور بلوچ پل سے ٹریفک کو ایکسپریس وے قیوم آباد کی طرف بھیجا جارہا ہے جس کے […]

Read More
علاقائی

پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ فریقین کی منظوری کے بعد معاہدے کو تحریر شکل دیدیا گیا ہےجبکہ معاہدے پر وزارت پیٹرولیم، اوگرا اور پیٹرولئیم ڈیلرز کے نمائندے دستخط کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ دوران اجلاس وزارت پٹرولیم نے […]

Read More