علاقائی

فیصل آباد میں ایک اور لاش قبر کھود کر نکال لی گئی

فیصل آباد میں زرعی زمین میں دفن شخص کی لاش قبر کھود کر نکال لی گئی۔ فیصل آباد کی سب سے بڑی تحصیل جڑانوالہ میں 7 روز قبل انتقال کرنے والے شخص کو وصیت کے مطابق زرعی زمین میں دفن کیا گیا تھا تاہم اب قبر کھود کر لاش غائب کر دی گئی۔ پولیس نے […]

Read More
علاقائی

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ملک دشمن عناصر کے خلاف سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رات گئے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مغربی بائی پاس کے علاقے نیوکاہان مری کیمپ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے آپریشن کیا گیا اس دوران […]

Read More
علاقائی

کراچی میں رواں برس کی سرد رات، پارا 10 ڈگری سے بھی نیچے رہا

کراچی میں چند روز قبل ہونے والی بارش کے بعد سے سردی نے ڈیرے جما رکھے ہیں اور گزشتہ رات شہر قائد کی رواں سال کی سرد ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور گزشتہ رات درجہ حرارت 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
علاقائی

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

لاہور: شدید برفباری سے متاثرہ سیاحتی مقام مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیےکلیئر کر دیا گیا ہے، جھیکاگلی سے لوئر ٹوپہ ایکسپریس ہائی وے اور لارنس کالج والی روڈ ٹریفک کے لیے […]

Read More
علاقائی

سانحہ مری: 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسی، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

مری میں برفباری دیکھنے کے لیے آنے والی ایک اور بچی انتقال کر گئی جس کے بعد شدید برفباری اور بدترین ٹریفک جام کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے جھیکا گلی میں 4 سالہ بچی شدید سردی کے باعث دم توڑ گئی، بچی […]

Read More
علاقائی

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیر بالا میں شدید برفباری سے چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیربالا کے علاقے ڈوگدرا میں شدید برفباری کے باعث گھرکی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور چار […]

Read More
علاقائی

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان

مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے 50 سے 90 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ انتظامیہ نے کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے شہریوں کو […]

Read More
علاقائی

مری میں شدید برفباری، راستے بند، ہزاروں سیاح پھنس گئے

ملک کے سیاحتی مقام مری میں شدید برفباری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں جبکہ ہنگامی صورتحال کے باعث ملکہ کوہسار جانے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ مری میں برفباری کا سلسلہ گزشتہ دو روز سے جاری ہے اور برفباری کے ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، […]

Read More
علاقائی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک اور ایک بچہ اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو مقامی […]

Read More
علاقائی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار

بلوچستان کے علاقے کیچ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان دو بچوں کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم […]

Read More