خاص خبریں علاقائی

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد میں جمعے کی نماز کے موقع پر سیکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ نماز جمعہ کے بعد مدینہ مسجد انتظامیہ کی جانب سے احتجاج […]

Read More
پاکستان صحت علاقائی

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا ہنگامی منصوبہ شروع کررہے ہیں جس میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

رانا شمیم کیس: ’اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں جج کے انفلوئنس ہونے کا شک ہو‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں شک ہو کہ جج کو انفلوئنس کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی سے […]

Read More
علاقائی

کراچی: اہم تنصیبات کو نشانے بنانے کا منصوبہ ناکام، بڑی گرفتاریاں

کراچی: شہرقائد میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق کورنگی پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کورنگی صنعتی ایریا سے لیاری گینگ وار کے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے، ملزمان اہم تنصیبات کو نشانہ […]

Read More
علاقائی

ٹنڈوآدم کےقریب مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سانگھڑ: کراچی سے اندرون ملک جانے والی مال بردار ریل گاڑی کو ٹنڈوآدم کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کے باعث ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر ہوگئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کےنتیجےمیں اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی […]

Read More
علاقائی

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

پشاور: محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسز کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 5 مریضوں کا تعلق پشاور اور ایک کا مانسہرہ سے ہے۔ مانسہرہ میں اومی کرون سے متاثرہ شخص کو […]

Read More
علاقائی

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا جو جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کوئٹہ، ژوب، […]

Read More
علاقائی

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سےبوندا باندی،ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب شہر میں آج رات کوتیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار […]

Read More
پاکستان علاقائی

مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے بارے میں مبینہ غیر اخلاقی گفتگو پر ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ)، کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور کراچی […]

Read More
پاکستان علاقائی

مصطفیٰ کمال کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے پریس کانفرنس بھی کی۔ پریس […]

Read More