علاقائی

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف تین فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ دو روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 8 فٹ بلند ہوئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو حب ڈیم میں پانی […]

Read More
علاقائی

پاکستانی لڑکے سے فیس بک پر دوستی؛ بھارتی لڑکی دیر بالا پہنچ گئی

دیربالا: پاکستانی لڑکے سے فیس بک پر دوستی کے بعد بھارتی لڑکی دہلی سے دیر بالا پہنچ گئی۔بھارتی شہر دہلی کی رہائشی 35 سالہ انجو کی فیس بک پر دیر بالا کے رہائشی 29 سالہ نصراللہ کے ساتھ دوستی ہو گئی تھی جس کے بعد بھارتی لڑکی دہلی سے خیبر پختون خوا کے شہر دیر […]

Read More
علاقائی

کے پی میں 48 گھنٹوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد جاں بحق

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 67 گھروں کو جزوی جبکہ 7 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ چترال لوئر […]

Read More
علاقائی

میڈیکل رپورٹ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے ہرجانے کے دعوے پر ڈاکٹرز کو نوٹس جاری

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے میڈیکل رپورٹ تیار کرنے پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے خلاف 10 ارب ہرجانے کے دعوے پر عدالت نے ڈاکٹرز کو نوٹس جاری کردیے۔ ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے پر وفاقی وزیر […]

Read More
علاقائی

پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ، 8 زخمی

پشاور: حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے سے ایف سی اہل کاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز سکس میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

Read More
علاقائی

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا

لاہور: نئے اسلامی سال کے آغاز کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، زونل کمیٹی کراچی کے ممبران سمیت وزارت مذہبی امور، وزارت سائنس اینڈ […]

Read More
علاقائی

ہاتھا پائی، نعرے بازی سے بھرپور بلدیہ عظمیٰ کراچی کا پہلا اجلاس

کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کا پہلا اجلاس ہنگامہ خیز رہا، نعرے با زی، دھکم پیل، ہاتھا پائی، لڑائی جھگڑے سے بھرپور اجلاس مچھلی بازار کا منظر پیش کررہا تھا۔کراچی میں تین سال بعد منتخب بلد یا تی قیادت کا اجلاس بد نظمی، ہنگامہ آرائی، لڑائی جھگڑے کی نذر ہو گیا، میئرکراچی مرتضی وہاب جب کونسل […]

Read More
علاقائی

جماعت اسلامی کی بدمعاشی نہیں چلے گی، مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان ہیں فرعون بنے ہوئے ہیں، غرور تکبر میں صرف مئیر بنے کے خواب دیکھنا چاہتے ہے۔میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پورے کراچی نے دیکھ لیا کہ ایک شخص اپنی انا کی خاطر پورے شہر کی تباہی کے درپے ہے، غرور، تکبر، […]

Read More
علاقائی

تھر کے کوئلے سے رواں سال کے اختتام تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی

کراچی: معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر کے کوئلے سے رواں سال کے آخر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی۔تھر کول سے بجلی کی مجموعی پیداوار 3300 میگا واٹ تک بڑھ جائے گی، تھر کا کوئلہ اب تک 2.5 ارب ڈالر کی بچت کا […]

Read More
علاقائی

گورنرہاؤس میں مفت آئی ٹی کورسز کے انٹری ٹیسٹ میں 10 ہزار امیدواروں کی شرکت

کراچی: گورنر ہاؤس سندھ میں مفت آئی ٹی کورسز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا جس میں 10 ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ٹیسٹ کیلئے آنے والے امیدواروں کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر متحدہ عرب امارات، اومان، ایران، بحرین ، قطر، انڈونیشیا، ملائشیا، جرمنی ، فرانس […]

Read More