علاقائی

آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی۔حکام کے مطابق گیس کی بندش مرمت کے کام کے باعث کی جائے گی۔گیس کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک شامل ہیں۔

Read More
علاقائی

جڑانوالہ، درخت موٹر سائیکل پر گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

جڑانوالہ: ستیانہ روڈ پر درخت موٹر سائیکل پر گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق محمد شریف اپنی بیوی پروین کے ہمراہ اپنے گاؤں29گ ب سے شہر کی طرف آرہا تھا کہ ستیانہ روڈ چک نمبر23گ ب کے قریب اچانک درخت ان کے اوپر آگرا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع […]

Read More
علاقائی

آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام کے جنگلات میں پُراسرار بیماری پھیل گئی

نیلم: آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں موجود خوبصورت سیاحتی مقام وادی سیماری کے جنگلات میں پُراسرار بیماری پھیل گئی، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے ہیں۔وادی سیماری کے جنگلات پُراسرار بیماری کی لیپٹ میں آگئے، جس کے باعث کئی کلومیٹر پر پھیلے اخروٹ اور جڑی بوٹیوں سمیت دیگر پھلوں کے ہزاروں درخت خشک ہورہے […]

Read More
علاقائی

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر دو اطراف سے حملہ ناکام

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی کارروائی […]

Read More
پاکستان علاقائی

حکومتی کوشش سے کرم ایجنسی میں متحارب فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں کئی روز سے جاری اراضی تنازع پر حکومتی جرگہ کی سرپرستی میں فریقین کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدہ طے پانے کے بعد فریقین کے مابین جنگ بندی ہوگئی ہے دونوں گروپوں کے مورچہ زن مسلح افراد واپس نے گھروں کو چلے گئے ہیں جبکہ […]

Read More
علاقائی

لاہور، بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور: اندرون بھاٹی گیٹ کے ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔لاہور کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے، آگ نور محلہ میں واقع ایک مرلہ کے مکان میں بھڑکی، آگ نے مکان کی […]

Read More
علاقائی

ایم کیو ایم لندن کے ریلی نکالنے پر گرفتار 34 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایم کیو ایم لندن کے لیے ریلی نکالنے والے گرفتار 34 ملزمان کو 5 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو ایم کیو ایم لندن کی ریلی نکالنے والے 34 ملزمان کو پولیس نے پیش کیا۔ملزمان […]

Read More
علاقائی

چمن جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، وزیراعلیٰ نے تحقیقاتی کی منظوری دے دی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چمن جیل میں فائرنگ اور قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے پر انکوائری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع جوڈیشل لاک اپ سے 29 جون کو خطرناک قیدی فرار ہوگئے تھے، جن میں سے کچھ کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار […]

Read More
علاقائی

میئر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اقدام کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میئر کراچی کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کے تمام متعلقہ محکمے چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔دوسری جانب مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈر پاسز کا دورہ کرکے بارشوں […]

Read More
علاقائی

پیپلزپارٹی کی حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے، فریال تالپور

گھوٹکی: پیپلزپارٹی کی خواتین ونگ کی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے اور اس ضمن میں کوئی غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے درگاہ ریہڑکی صاحب کے دورے کے موقع پر […]

Read More