علاقائی

کراچی؛ میئر کیلیے پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمینوں کا حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے یوسی چئیرمینوں نے قیادت کا فیصلہ نہ مانتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا، اس فیصلے سے پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

Read More
علاقائی

کوٹلی؛ زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

کوٹلی: نیریاں عُرس سے واپس جانے والی بس حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 9 زائرین جاں بحق ہو گئے۔آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں نیریاں عُرس سے واپس جانے والی بس حادثہ کا شکار ہو گئی، نیریاں سے گوجرانولہ جانے والی بس ناڑ (جرائی) کے مقام سے گہری کھائی میں جا […]

Read More
علاقائی

پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے علیحدگی کی تردید کردی

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔سابق وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا اور پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہورہا۔پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست جہانگیر ترین سے […]

Read More
علاقائی

سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی میں ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ، نہانے پر پابندی

کراچی: کمشنرکراچی اقبال میمن نے سمندری طوفان کے سبب ساحل پر جانے اور نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔کمشنر کراچی نے 11جون سےطوفان کےاثرات مکمل ختم ہونےتک سمندر میں جانےپردفعہ 144 نافذکردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سمندر میں نہانے اور شکار کرنے پر پابندی ہوگی۔محکمہ موسمیات […]

Read More
علاقائی

حیدرآباد میں نامعلوم افراد ہزاروں روپے مالیت کی قیمتی مچھلی چوری کرکے لے گئے

حیدرآباد: جامشورو روڈ پر المنظر کے نزدیک مچھلی کے اسٹال سے ہزاروں روپے مالیت کی مچھلیاں چوری کرلی گئیں۔نامعلوم افراد اسٹال پر رکھے ریفریجریٹر کے تالے توڑ کر دس پلہ مچھلی اور چالیس دیگر اقسام کی مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔مچھلی فروش نوید ملاح نے بتایا کہ چوری کی گئی مچھلیوں کی مالیت ساٹھ ہزار […]

Read More
علاقائی

سول اسپتال کراچی کو ایڈز کے شکار خواجہ سراؤں کا علاج کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سول اسپتال میں ایچ آئی وی ایڈز کے شکار خواجہ سراؤں کا علاج نہ کرنے کیخلاف درخواست پر انتظامیہ کو آج ہی مریضوں کا علاج شروع کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس محمد عبد الرحمان پر مشمتل بینچ کے روبرو سول اسپتال میں ایچ آئی وی ایڈز کے […]

Read More
علاقائی

پاکستان نے شاہراہ ریشم سے پہلی بار کپڑوں کی کھیپ قازقستان بھیج دی

گوادر: پاکستان نے شاہراہ ریشم سے پہلی بار کپڑوں کی کھیپ قازقستان بھیج دی۔پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی، سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیا، اور چین سے ہوتا ہوا الماتی، قازقستان میں اپنی آخری منزل تک پہنچے گا۔گوادر پرو کے مطابق اس اقدام نے چاروں ممالک کے درمیان […]

Read More
علاقائی

مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم اس پر خاموش نہیں رہیں گے،ایم کیوایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئرڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم اس پر خاموش نہیں رہیں گے،ہمیں درست شمار نہیں کیا گیا تو ہم سے کوئی امید نا رکھی جائے۔ بہادرآباد سے متصل پارک میں حالیہ مردم شماری میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر […]

Read More
علاقائی

شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلیے ڈی آئی جی آپریشنز کو دو روز کا وقت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز کو دو روز کا وقت دے دیا۔سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔عدالتی حکم پر ڈی […]

Read More
علاقائی

کراچی، گلستان جوہر کے نجی بینک میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 19میں واقع نجی بینک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے بینک میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا، بینک میں موجود بیشتر سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نجی بینک میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی اطلاع ملتے ہی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri