علاقائی

کراچی، گلستان جوہر کے نجی بینک میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 19میں واقع نجی بینک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے بینک میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا، بینک میں موجود بیشتر سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نجی بینک میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی اطلاع ملتے ہی […]

Read More
علاقائی

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، کراچی میں لینڈنگ

کراچی: پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی۔کوئٹہ کے لیے قومی ائرلائن کی پرواز کو اُڑان کے فوری بعد کراچی واپس اُتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ اُڑان کے پانچ منٹ بعد پائلٹ نے ٹریفک […]

Read More
علاقائی

پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا

کراچی: نوجوان پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نےدنیا کی بلندترین پہاڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق 8 ہزار8سو 49 میٹر بلند چوٹی کو سرکرنے کے لیے جانے والی 15 رکنی ٹیم میں شامل واحد پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے خراب موسم کے باوجود اپنے عزم اور ہمت […]

Read More
علاقائی

نتائج کے لیے مواد نہ مل سکا؛ کیمبرج پاکستان میں منسوخ شدہ دو پرچے دوبارہ لے گا

کراچی: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے 10 اور 12 مئی کو ملکی حالات کے تناظر میں منسوخ کیے گئے اے لیول کے دو مضامین کے پرچے پاکستان میں دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاضی و تاریخ پاکستان کے اے لیول کے پرچے پورے ملک میں بیک وقت 21 جون کو بالترتیب […]

Read More
علاقائی

موجودہ حالات ميں ہميں سب سے پہلے پاكستان كو مقدم ركھنا چاہيے، ميرضيا اللہ لانگو

كوئٹہ: وزير داخلہ بلوچستان مير ضيا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ جو سیاسی حالات چل رہے ہيں اس ميں ہميں سب سے پہلے پاكستان كو مقدم ركھنا چاہيے۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزير داخلہ بلوچستان مير ضيا اللہ لانگو نے كہا ہے كہ ملک ميں جو سیاسی حالات چل رہے […]

Read More
علاقائی

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو نشانہ عبرت بنایا جائے، فیصل واڈا

کراچی: سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں اوران واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلا کر نشانہ عبرت بنایا جائے۔کراچی میں اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ایسے لوگوں کو کسی قسم کی رعایت […]

Read More
علاقائی

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

کراچی: شہر میں 9 مئی کو پرتشدد واقعات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے شہر بھر میں رات گئے پی ٹی آئی کارکنان اور عہدیداروں سمیت دیگر کی گرفتاری کے لیے تابڑ توڑ چھاپے مارے اس حوالے سے پولیس […]

Read More
علاقائی

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے، یہ مہم 19مئی تک جاری رہے گی۔انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔آپ بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائيں اور عمر […]

Read More
علاقائی

پی ٹی آئی قیادت عمران خان کیخلاف سنگین غداری کی قرارداد پیش کرے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں تشدد اور حملوں کی مذمت میں پیش کی گئی قرارداد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ “پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنے ہی قائد عمران خان کے خلاف سنگین غداری کی قرارداد پیش کرنی چاہیے جیسا کہ ایم کیو ایم کے قانون سازوں نے […]

Read More
علاقائی

انٹرپول کی مدد سے چار مطلوب پاکستانی یو اے ای سے گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے 4 مطلوب ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق قتل کے مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان کو انٹر پول کے ذریعے متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کو فلائٹ نمبر PK411 سے لاہور ایئرپورٹ منتقل کیا […]

Read More