بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 36.6°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، کراچی میں لینڈنگ

Wednesday, 24 May, 2023

کراچی: پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، جس کی وجہ سے طیارے کو کراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی۔کوئٹہ کے لیے قومی ائرلائن کی پرواز کو اُڑان کے فوری بعد کراچی واپس اُتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ اُڑان کے پانچ منٹ بعد پائلٹ نے ٹریفک کنٹرول کو براڈ اسٹرائیک کی اطلاع دی۔اُڑان بھرنے کے 17 منٹ بعد پرواز 9 بجے کراچی ائرپورٹ پر واپس لینڈ کر گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائربس اے 320 طیارہ بہ حفاظت لینڈ کرگیا۔ طیارے کو ہینگر کرکے اس کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *