پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے معاشی ماہرین
سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے پاکستان توانائی کے معاملے میں حد سے زیادہ درآمدات پر انحصار کرتا ہے پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حساب سے پانچواں ملک ہے یہ بات انھوں نے متبادل توانائی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی […]