سا ئنس و ٹیکنالوجی

تھریڈز پر پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم تھریڈز نے صارفین کے لیے پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف کرا دی۔صارفین کے مطابق تھریڈز کی جانب سے سیٹنگز میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کے تحت اب وہ تھریڈز پر شیئر کی گئی پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک پر ظاہر ہونے سے روک سکیں گے۔تھریڈز […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

غیر فعال جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے گوگل خبردار کرنا شروع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو آئندہ ماہ سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے آپریشن کے متعلق خبردار کرنا شروع کر دیا۔اس آپریشن میں گوگل تمام ایسے نجی اکاؤنٹس کو ای میل، دستاویزات، اسپریڈ شیٹ، کلینڈر اپائنٹمنٹ، تصاویر اور ویڈیوز سمیت مستقل طور پر ڈیلیٹ کر دے گا جو کم از کم دو […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

دھڑکنوں سے چارج ہونے والا پیس میکر متعارف

سیٹل، امریکا: سائنسدانوں نے ایک ایسا پیس میکر بنایا ہے جو دل کی دھڑکنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹری کو جزوی طور پر ری چارج کرنے کے قابل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ایسا پیس میکر بنانے کا مقصد تازہ برقی توانائی پیدا کرنا ہے۔ یہ آلہ ایک اور دل کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی گزشتہ کوشش کے سبب گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔مشہور موسمیاتی سائنس دان جیمز ہینسن کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جہازوں سے ہونے والے اخراج کو کم کرنے کےلیے کیے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99 پاؤنڈز جبکہ امریکا اور کینیڈا میں قیمتوں میں 30 فی صد تک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پرواز

لندن: برطانیہ میں ورجن اٹلانٹک کو 100 فی صد پائیدار فضائی ایندھن (سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول ایس اے ایف) سے چلنے والی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک پرواز کی اجازت دے دی گئی۔برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ادارے کی جانب سے 28 نومبر کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے نیویارک جانے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چوہے بھی تصور کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، تحقیق

میری لینڈ: بحیثیت انسان ہم اپنے خیالات میں رہتے ہیں، کوئی رات کو کھانے میں کیا بنانا ہے اس بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی کسی خوبصورت ساحل سمندر پر اپنی چھٹیاں گزارنے کے بارے میں خواب دیکھ رہا ہوتا ہے۔ لیکن کیا ہو اگر کوئی جانور بھی ایسے ہی خواب دیکھتا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

فیس بک نے ریلز کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ریلز کی کارکردگی کا موازنہ کرنے والا فیچر متعارف کروا دیا۔ریلز اے/بی ٹیسٹنگ ٹول کا یہ اہم فیچر مارکیٹنگ اور اشاعت کا ایک عام طریقہ ہے جس میں کونٹینٹ کا اس اعتبار سے موازنہ کیا جاتا ہے کہ کس طریقے سے زیادہ انگیجمنٹ حاصل کی جاسکتی ہے۔مثال […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی خلا نورد ژو یینگژو اور گئی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لی

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا کر عالمی ریکارڈ نام کرنے کی امید باندھ لی۔واشنگٹن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اینڈرسن اپنی زمین پر اگنے والی اس شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف جوئل کوچران کو بطور گواہان بلایا۔ذرائع ابلاغ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri