بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 29 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

محکمہ پولیس خیبر پختونخوا ، سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

Sunday, 15 September, 2024

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔خط میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر محکمانہ کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے۔خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے محکمے کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *