خاص خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت پیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ اجمند نے کیس کی سماعت […]

Read More
خاص خبریں

اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات، 16 افراد جاں بحق، 26 زخمی

اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثے کے دوران 16 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ […]

Read More
خاص خبریں

نوشہروفیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں سے دس زخمیوں کی تشویشناک حالت میں نواب شاھ ریفر کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تمام افراد کا تعلق نوشہرو […]

Read More
خاص خبریں

مدارس رجسٹریشن: صدر نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے۔قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق صدر مملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ترجمان کا […]

Read More
خاص خبریں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر اور بڑھ گئیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فی صد مزید بڑھ گئیں، سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر تک 21 ارب اٹھاون کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی سات ارب 29 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی جو پچھلے سال اسی عرصے سے 38.7 […]

Read More
خاص خبریں

جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آتشزدگی، 85 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، حادثے میں 85 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارے میں 170 افراد سوار تھے، حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا، طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے جا ٹکرایا۔فائر ایجنسی کے مطابق بہت سے افراد طیارے سے باہر […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: ترجمان پاک فوج

پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے، مختلف نوعیت کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور متعلقہ اعلی […]

Read More
خاص خبریں

5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے مزید ایک کھرب روپے درکار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کا پروگرام جاری رہے گا لیکن انہوں نے اس سوال کو ٹال دیا کہ آیا حکومت نیا بجٹ لائے گی یا سال بھر کے ٹیکس کے ہدف پر دوبارہ بات چیت کرے گی جس کی وجہ سے شارٹ فال ہے۔ٹیکس […]

Read More
خاص خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ […]

Read More