خاص خبریں

انتخابات ایکساتھ کرانے کا کیس ، سماعت شرع

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل ہیں ۔اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ حکومت […]

Read More
خاص خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہنچ گئے

بھارت کے شہر گووامیں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے کانفرنس ہال پہچن گئے ۔بھارتی وزیر خارجہ نے بلاول کا کانفرنس ہال میں خیر مقدم کیا ، بلاول سے تاجک وزیر خارجہ سراج الدین محریدین کی ملاقات ہوئی ، ملاقا ت میں علاقائی وبین الاقوامی […]

Read More
خاص خبریں

ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے ،وزیراعظم

لندن میں وزیراعظم شہبا زشریف نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ نواز […]

Read More
خاص خبریں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز نے مؤثر […]

Read More
خاص خبریں

جسٹس نقوی آمدن سے زائد اثاثہ کیس تحقیقات کیلیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیج دیا۔قومی اسمبلی اجلاس ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں سردار ایاز صادق نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ […]

Read More
خاص خبریں

14 مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کر سکتے ہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اسے کافی سمجھیں، جہاں تیس دن کی گنجائش نکالی ہے وہاں ساٹھ 65 دن […]

Read More
خاص خبریں

چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے سربراہ رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سربراہ برقرار رکھا ہے۔الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے آئین میں ترمیم کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی […]

Read More
خاص خبریں

بھارت جانا ثبوت ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہمیت دیتا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا بھارت جانا اس بات کا ثبوت […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی نے 14 مئی کو الیکشن کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے باضابطہ طور پر رجوع کرلیا ہے۔تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ میں باضابطہ درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ سے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے 4 اپریل کے حکم نامے کے […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان پیش نہیں ہوئے، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت میں توسیع دیدی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ضمانت میں توسیع دے دی۔زمان پارک میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی، […]

Read More
güvenilir kumar siteleri