خاص خبریں

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پرفائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اعظم ورسک روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جان کی باز […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1156 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 16 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر […]

Read More
خاص خبریں

مریم نواز کی طبیعت ناساز، شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہوگئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی طبیعت ناساز ہوگئی تاہم مریم نواز کو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروا دیا گیا جبکہ طبیعت خراب ہونے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا ، عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کیاجائیگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ایجنڈے کے مطابق پی آئی اے کے متعدد طیارے گراونڈ […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل (4 نومبر)کو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی حالات […]

Read More
خاص خبریں

جوڈیشل کمیشن کیلئے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار اور قائد حزب اختلاف سینیٹ سینٹر شبلی فراز کی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مستونگ دھماکے میں سکول کے 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جمعہ کو سول اسپتال چوک پر گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سکول کے 5 بچے اور ایک راہگیر شامل ہے جب کہ زخمیوں میں زیادہ […]

Read More
خاص خبریں

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، سکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں سکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، 5 بچے اور ایک راہ گیر شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی […]

Read More
خاص خبریں

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے امریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت […]

Read More
خاص خبریں

دیوالی تاریکی پر روشنی کی فتح کے جشن کی عکاس ہے ، شہبا زشریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی تاریکی پر روشنی اور امید کی مایوسی پر فتح کے جشن کی عکاسی کرتی ہے۔ہندو برادری کے تہوار دیوالی پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ہندو برادری کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، دیوالی مناتے وقت سب مل کر […]

Read More