خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی دعوت پر آج قطر جائینگے

وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر کی خصوصی دعوت پر آج قطر جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی دعوت پر 30 تا 31 اکتوبرتک قطر کا دورہ کریں گے، دوحہ میں وزیراعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے علاوہ قطری ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقاتیں […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار 667 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری […]

Read More
خاص خبریں

دوست ممالک سے روابطہ مزید مضبوط بنانے کا مشن ، وزیراعظم سعودی عرب روانہ

دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغا ز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار 799 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر […]

Read More
خاص خبریں

ن لیگ اور پی پی کا 27 ویں آئینی تریم لانے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق ہوگیا۔27 ویں ترمیم میں صوبوں کے حقوق سے متعلق خدشات دور کئے جائیں گے، مجوزہ ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں […]

Read More
خاص خبریں

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن ،100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار 729 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ […]

Read More
خاص خبریں

وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اسمبلی میں کوئی ایجنسی کے لوگ نہیں ہوتے ، ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ الزام ہے اسمبلی میں ایجنسیز کے لوگ گھوم رہے ہیں، جبکہ میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اسمبلی میں کوئی ایجنسی کے لوگ نہیں ہوتے۔ گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ ہر جماعت کا اپنا اسٹینڈر ہوتا ہے، ووٹ جس […]

Read More
خاص خبریں

جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے حق خودارادیت کی تڑپ کو کم نہیں کر سکتے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تڑپ کو کم نہیں کر سکتے۔یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 77 برس قبل آج کے دن بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیا، بھارتی قابض افواج کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہی ہے، […]

Read More
خاص خبریں

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیاجائیگا ، وزیر خزانہ محمداورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان فائلر کی اصطلاح ختم کررہے […]

Read More
خاص خبریں

ہم قانون ، کاغذوں پر چلتے ہیں ،سچ اوپر والا جانتا ہے،چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

Read More