خاص خبریں معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم ،100 انڈیکس 90 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ قائم کردیا۔تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔کاروبار کے دوران اب تک 100 انڈیکس 1109 پوائنٹس کے اضافے کے […]

Read More
خاص خبریں

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج لاہور سے دبئی روانہ ہونگے

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج رات 9 بجے ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے روانہ ہوں گے، نواز شریف اپنے غیر ملکی دوروں کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔نواز شریف دبئی سمیت […]

Read More
خاص خبریں

شہباز شریف کی ٹیکس نظام کو موثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ٹیکس کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے ایف بی آر کو جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں اصلاحات کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ایف […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس: بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بشری بی بی کی رہائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے کی گئی، رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشری بی بی کو سخت سکیورٹی حصار میں جیل سے […]

Read More
خاص خبریں

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں ، تاریخ کبھی معاف نہیں کرگی ، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو خط لکھ دیا، خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے بنائے گئے ٹیکس کیس بنچ کے تناظر میں لکھا گیا، […]

Read More
خاص خبریں

اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ چیلنج ہے،شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو این چارٹر کا منصفانہ طریقے سے نفاذ بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن یو این چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے حصول کے عزم کا اعادہ کرنے کا […]

Read More
خاص خبریں

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن گزشتہ رات خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ ، کثیر الملکی مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملٹی نیشنل ایکسرسائز انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو نے آرمی چیف کا استقبال کیا، اس موقع پر […]

Read More
خاص خبریں

امریکی ایوان نمائندگان کا بائیڈن کو خط، بانی PTI کی رہائی کا مطالبہ

60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ایوان نمائندگان نے خط میں لکھا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے، پی ٹی آئی کے کارکنان کی حراست ختم کی جائے۔خط میں […]

Read More
خاص خبریں

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس یحیی آفریدی 26 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس یحیی […]

Read More