صدر زرداری نے جسٹس یحی آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کردی
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس یحیی آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر دیا۔ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس یحیی آفریدی کو 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے تعینات کیا ہے۔ صدر مملکت نے 26 اکتوبر کو جسٹس یحیی آفریدی کی بطور چیف جسٹس حلف برداری کی […]
