پاکستان خاص خبریں دنیا

مودی حکومت نے کالے قانون کے تحت پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

بھارت میں مودی کی فسطائی حکومت نے مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے وابستہ تمام ذیلی تنظیموں پر گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں جاری چھاپوں اور 240 سے زائد لیڈروں اور عہدیداروں کی گرفتاری کے بعد مبینہ طورپر دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پانچ […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تین ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تین ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی قیمت تین ڈالر کی کمی سے 1637 ڈالر کی سطح پر آگئی اسی طرح یہاں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔صرافہ مارکیٹ سے […]

Read More
جرائم خاص خبریں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ضلع بھر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دی

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تھا نہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علا قوں اور گر دو نو اح میں سر چ آپریشن کیا،سرچ آپریشن کے دوران3مشکو ک افرادکو تھانہ منتقل کیاکیا، 33گھر وں کی جا مع تلا شی ،45 مشکو ک افراد کو چیک کیاکیاجبکہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصرخاںنے کہاکہ سرچ آپریشن […]

Read More
خاص خبریں صحت

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1953 تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید71 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 1953 تک پہنچ گئی جن میں متعدد افراد کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کی وارڈوں میں منتقل کر دیا گیاجن میں سے بینظیر بھٹو ہسپتال ہسپتال میںزیر علاج1 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایٹمی ملک کے وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونا تشویشنا ک ہے ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کی آڈیو لیک ہونا تشویشنا ک ہے،اس معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے،ملک دشمنوں کو پہچاننا ہو گا، شہبازشریف کی حکومت اسلام آباد تک محدود ہے،حکومت عوام کی بجائے اپنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی آڈیو لیکس منظر عام پر اگئی مبینہ امریکی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا

عمران خان کی آڈیو لیکس کے منظر عام پرانے سے مبینہ امریکی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا اور ان کا بیانیہ مشکوک ترین ہو گیا تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’اب ہم نے صرف […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

سارہ نامی خاتون کا شوہر کے ہاتھوں قتل انتہائی افسوس ناک اور شرمناک ہے دردانہ صدیقی

اسلام مرد ,عورت, امیر غریب کے لئے معاشرتی اعتبار سے یکساں حقوق کی فراہمی کا ضامن ہے- اسلامی تعلیمات اور اخلاقی تربیت سے غفلت نے معاشرے کو گراوٹ کی اس حد پر پہنچا دیا ہے کہ جہاں امیر غریب ،ان پڑھ تعلیم یافتہ لوئر کلاس اور ایلیٹ کلاس سب جہالت کی ایک صف میں کھڑے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق آج بدھ کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار ،شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ہے اسلام آباد […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ٹرک نے اونٹ ریڑھے کو کچل ڈالا چار افراد شدید زخمی

ٹرک نے اونٹ ریڑھےکچل ڈالے۔چار افراد شدید زخمی جبکہ ایک اونٹ ھلاک ھوگیا۔حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ آج صبح واں بھچراں ڈیرہ دھولانوالا کےنزدیک تیز رفتار ٹرک نے تین اونٹ ریڑھوں کو کچل ڈالا۔جن میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمی ھونے والوں میں اشبر اعوان آف ٹبی،عمران لنگاہ آف ٹبی،محمد […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کا اہم اجلاس تنظیم سازی کا جائزہ لیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا اور حمیر حیات خان روکھڑی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ڈویژنل سیکرٹریٹ سرگودہا میں ہونے والے اجلاس میں ڈویژنل نائب صدر حاجی ملک محمد اسلم کچھیلا ڈویژنل نائب صدر مہناز عطا چوہدری ضلعی […]

Read More