پاکستان خاص خبریں

کیا عمران خان گرفتار ہونے والے ہیں؟ منحرف رکن کا بڑا دعویٰ

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس سزا سے بچنے کا کوئی قانونی راستہ نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بیان جاری کیا ہے کہ دنیا نے دیکھا 25 مئی کو عمران خان لوگوں کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کے روز ڈالر 228.18 روپے پر بند ہوا تھا تاہم آج پورادن ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ جاری رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1.64 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 229.82 روپے کا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

دہشت گردی کیس، عدالت نے عمران خان کومزید ریلیف دے دیا

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون جج کو دھمکیاں دینے پرسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمے کی دوبارہ سماعت ہوئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پنجاب حکومت مشکل میں، اپوزیشن نے ہوم ورک مکمل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانےکیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی حکومت کو گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، ان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فیول ایڈجسمنٹ چارجز سے متعلق لا ہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلقاہم فیصلہ 15 ستمبر تک توسیع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

دوست مزاری رولنگ کیس میں تحمل کا مظاہرہ کیوں کیا؟، چیف جسٹس نے سب بتا دیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ دوست مزاری رولنگ کیس میں سیاسی جماعتوں کے سخت ردعمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ چارج سنبھالا تو فوری فراہمی انصاف، […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

میانوالی میں موٹر ساٸیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم موٹر ساٸیکل سوار جاں بحق

میانوالی کے علاقہ قمرمشانی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب موٹر ساٸیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم جس سے ایک موٹر ساٸیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق حافظ نعمان اور اس کا ساتھی زبیر اسکندرآباد کی جانب سے داودخیل آ رہے تھے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریکٹر ٹرالی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بلوچستان میں وبائی امراض پھیل گئے9087کیس رپورٹ

بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاو تیزی سے جاری ہے اور 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان میں وبائی امراض کے 9087کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق 24 گھنٹے میں بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1367ڈائریا کیس اور سانس کی بیماری کے 2198کیس رپورٹ ہوئے۔ سیلاب متاثرہ […]

Read More
خاص خبریں صحت

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے، جس سے ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 71ہزار 91 ہوگئی ہے۔وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ 15 ہزار 702 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تشخیص کے بعد نئے کیسز کا پتہ چلا ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات 19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا اسکاٹ لینڈ سے لندن کا آخری سفر شروع ، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبی میں 19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔چار دن تک عوام کو ان کے تابوت کے آخری دیدار کی اجازت ہو گی ، ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو […]

Read More