خاص خبریں

شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہئے: پاکستان

سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہئے۔سلامتی کونسل میں شام کی صورتحال پر بحث میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں کہاکہ اقتدار کی پرامن منتقلی شام کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنائے، […]

Read More
خاص خبریں

معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کو معاشی ترقی میں بدلنا ہمارا اصل ہدف ہے، پاکستان کی معیشت اپنے پاں پر کھڑی ہوچکی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلی بار اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرکے خوشی ہوئی، کامیابیاں ٹیم […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیس پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے، ہم کانگریس کی خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے ،پاکستان […]

Read More
خاص خبریں

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات سمیت سرمایہ کاری کے حوالے سے […]

Read More
خاص خبریں

ترقیاتی منصوبوں مبینہ کرپشن کیس، چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الٰہی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے میں گاڑی میں جا کر پرویز الٰہی کی حاضری مکمل کی۔عدالت نے سابق وزیر اعلی چودھری پرویز […]

Read More
خاص خبریں

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ […]

Read More
خاص خبریں

شراب برآمدگی کیس، عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی […]

Read More
خاص خبریں

ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔وطن کے لیے جان قربان کرنے والے طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے پاک مٹی […]

Read More
خاص خبریں

حکومت تحریک انصاف مذاکرات میں ڈیڈ لاک

حکومت اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے درمیان جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کا تحریری طور پر مطالبات نہ دینا ڈیڈ لاک کی وجہ بنا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے سے گریز کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانء پی ٹی […]

Read More
خاص خبریں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس […]

Read More