پاکستان خاص خبریں

پاکستانی ائیرلائنز اور پائلٹس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم

ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم عمران خان نے ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا اسلام آباد میں افتتاح کردیا ، 293کلومیٹرطویل منصوبہ سی پیک کے مغربی روٹ کا اہم جزو ہے۔ 11 انٹرچینجز،36 پل، 33فلائی اوورزاور119 انڈر پاس تعمیر کیے گئے ہیں ، جس سے ڈی آئی خان، شمالی پنجاب،جنوبی کےپی اور بلوچستان کاروباری مرکز کے طور پر […]

Read More
خاص خبریں

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روکتے ہوئے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کر دیے اور […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 630 افراد متاثر، 2 اموات بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہونے لگا ہے اور مزید 630 افراد میں عالمی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44198 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 630 […]

Read More
خاص خبریں

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے ) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سی اے اے کے اعلامیے کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ جبکہ یورپی ملکوں سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کے […]

Read More
خاص خبریں

جاپان کے اسپتال میں انتقال کرنے والے پاکستانی کی میت سپرد آتش کردی گئی

جاپان کے اسپتال میں انتقال کرنے والے پاکستانی شہری کی میت کو سپرد آتش کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق راشد محمود لاہور کے رہائشی تھے اورکافی عرصے سے جاپان میں مقیم تھے جہاں انہوں نے ایک جاپانی خاتون سے شادی بھی کر رکھی تھی۔ راشد محمود علالت کےباعث اسپتال میں داخل تھے،گذشتہ دنوں ان کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملزم عارف گل کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے: چیف جسٹس

ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔ ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45643 ٹیسٹ کیے […]

Read More
خاص خبریں

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا،اسلام مکمل امن اور آشتی کا دین ہے۔ انہوں نے کہا […]

Read More
خاص خبریں

موسم سرما کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ کورونا ایس او پیز کے ساتھ جا رہے ہیں تاہم پہلے روز حاضری معمول سے کچھ کم […]

Read More