کھیل

پاک آسٹریلیا پہلے ٹی 20 میچ سے قبل بری خبر سامنے آگئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔برسبین میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوں گی تاہم بارش کے باعث اب تک میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا، خراب موسم کے باعث میچ […]

Read More
کھیل

انگلینڈ کے ریس ٹوپلے پر آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

اسلام آباد (اے پی پی) انگلینڈ کے باؤلر ریس ٹوپلے پر ہفتہ کو بارباڈوس میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ […]

Read More
کھیل

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے ، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، دونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے۔روہت شرما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہے، اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو ہمیں کوئی ایشو […]

Read More
کھیل

جوش فلپ T 20 سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل

جوش فلپ کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے۔جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، کوپر کنولی تیسرے ون ڈے میچ میں انجرڈ ہو گئے تھے۔جوش فلپ کل ون […]

Read More
کھیل

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزادی جوزف 2 میچز کیلئے معطل

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2 میچز کے لیے معطل کردیا۔27 سالہ الزاری جوزف کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا۔بارباڈوس میں فاسٹ بولرمیچ کے دوران فیلڈ چھوڑ کر باہر آ گئے تھے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق پروفیشنل ازم […]

Read More
کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

پاکستان نے اتوار کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا جو پیر (کل) میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (MCG) میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم کا انتخاب ٹور سلیکشن کمیٹی نے کیا تھا۔ ٹیم میں عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)، کامران غلام، سلمان علی […]

Read More
کھیل

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، آصف نے فیصلہ کن رائونڈ میں جگہ بنالی

محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فیصلہ کن راونڈ میں جگہ بنالی ہے۔ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو چار۔ دو سے ہرا کر فیصلہ کن راونڈ میں جگہ بنائی۔احسن رمضان کو کوالیفائرز […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ لگائیں گے۔

کراچی – آسٹریلیا سیریز کے لیے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ رکن 2 سے 6 نومبر تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کیمپ سے گزریں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 14 سے 18 نومبر تک ہوگی۔ کیمپ میں جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، عمیر بن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

ثانیہ مرزا کے مسکرانے کی وجہ کون ؟ اچانک اہم خبر آگئی

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ یادگار تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنائی ہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی چھٹی سالگرہ کی تقریب کی شیئر کی گئی تصاویر میں وہ انتہائی خوش گوار موڈ میں اپنے بیٹے […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد رضوان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ محمد رضوان […]

Read More