نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کی توجہ منتشر رہی
کراچی: ’’این او سی ملے گا یا نہیں‘‘ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کی توجہ منتشر رہی۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سیریز ہارنے والے کرکٹرز اب نیوزی لینڈ سے پاکستان اور بعض لیگز کیلیے دیگر ممالک روانہ ہو گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کے رویے سے خوش نہیں رہی، بیشتر کی توجہ […]