کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ 9 مارچ 2025 کو کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت نے 65.3 ارب منٹ کی لائیو ویورشپ حاصل کی جو 2017 کے فائنل کے مقابلے میں 52.1 فیصد […]

Read More
کھیل

نور الشربینی نے 8 ویں بار ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

مصر کی اسکواش کی کھلاڑی نور الشربینی نے 8 ویں مرتبہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔شکاگو میں ہونے والے ورلڈ چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل میں مصر کی نور الشربینی نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔اس کے ساتھ ہی نور الشربینی نے ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ […]

Read More
پاکستان کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی 1 درجے بہتری

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔آسٹریلیا ویمن ٹیم کی 167 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ ویمنز ٹیم کا دوسرا جبکہ بھارتی ٹیم کا تیسرا نمبر ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش ویمنز […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کو دوبارہ […]

Read More
پاکستان کھیل

انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

قومی ریسلر انعام بٹ نے مساجد پر بھارت کے حملوں کو بزدلانہ قرار دیا اور اس کی مذمت کی ہے۔گوجرانوالہ سے جاری ویڈیو بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ بھارت کے مساجد پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، […]

Read More
کھیل

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ اسی طرح بنگلادیش کے مہدی حسن اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: شاداب خان آج کا میچ نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں آج کا میچ نہں کھیلیں گے۔ اس حوالے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔گزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان کھیل

یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان

اسکواش کے لیجنڈ پلیئر جہانگیر خان نے کہا ہے کہ یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، پاکستان اور بھارت کو جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔کراچی سے جاری بیان میں جہانگیر خان نے کہا کہ سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کرنا چاہیے، کھیل دوستانہ ماحول میں ہوتا ہے اور لوگوں کو قریب لاتا ہے۔انہوں […]

Read More
کھیل

کئی لیگز کھیلا ہوں، پی ایس ایل ٹاپ تھری میں شامل ہے: سکندر رضا

لاہور قلندرز کے کھلاڑی سکندر رضا نے کہا ہے کہ کئی لیگز کھیلا ہوں، پی ایس ایل ٹاپ تھری میں شامل ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں، وہ جس طرح کی صلاحیت رکھتے ہیں ویسے ہی انہوں نے بیٹنگ کی۔سکندر رضا کا کہنا […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے میں پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے […]

Read More