کھیل

پی ایس ایل 10: شاداب خان آج کا میچ نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں آج کا میچ نہں کھیلیں گے۔ اس حوالے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔گزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان کھیل

یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان

اسکواش کے لیجنڈ پلیئر جہانگیر خان نے کہا ہے کہ یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، پاکستان اور بھارت کو جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔کراچی سے جاری بیان میں جہانگیر خان نے کہا کہ سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کرنا چاہیے، کھیل دوستانہ ماحول میں ہوتا ہے اور لوگوں کو قریب لاتا ہے۔انہوں […]

Read More
کھیل

کئی لیگز کھیلا ہوں، پی ایس ایل ٹاپ تھری میں شامل ہے: سکندر رضا

لاہور قلندرز کے کھلاڑی سکندر رضا نے کہا ہے کہ کئی لیگز کھیلا ہوں، پی ایس ایل ٹاپ تھری میں شامل ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبداللہ شفیق کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں، وہ جس طرح کی صلاحیت رکھتے ہیں ویسے ہی انہوں نے بیٹنگ کی۔سکندر رضا کا کہنا […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے میں پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے […]

Read More
خاص خبریں کھیل

سیٹی بج گئی، میدان سج گیا! رنگا رنگ تقریب کیساتھ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز

لاہور:سیٹی بج گئی، میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، افتتاحی میچ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔پی ایس ایل سیزن 10 کا بگل بجنے کو تیار ہے، شام 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رنگا […]

Read More
دنیا کھیل

امریکی شہری کا 24 گھنٹوں میں زیادہ پل اپس کا ریکارڈ

امریکی شہری نے 24 گھنٹوں میں 10001 پل اپس لگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کرلیا۔ امریکی شہری ٹروٹ ہینز نے غیر معمولی عزم اور محنت کی مثال قائم کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 10001 پل اپس لگا کر ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ٹروٹ ہینز نے پہلی […]

Read More
کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز، امام الحق پہلے ون ڈے سے باہر

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لیے امام الحق پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ امام الحق دائیں پاوں میں انجری کا شکار ہوئے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پریکٹس کے دوران وہ انخری کا شکار ہوئے۔ یاد رہے کہ ون ڈے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان […]

Read More
کھیل

صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران پشاور ریجن کے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا ہے۔ قومی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے ایبٹ آباد ریجن کے خلاف سنچری اسکور کی، انہوں نے 58 گیندوں پر 6 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے […]

Read More
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز 5 اپریل اور 7 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔وارم اپ میچز قذافی اسٹیڈیم، ایل سی سی اے گرانڈ اور ایچیسن کالج میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان ٹیم 5 اپریل کو تھائی […]

Read More
کھیل

مولانا فضل الرحمان کا برما کے رہنما شیخ حافظ عطا اللہ کی گرفتاری کی مذمت، رہائی کا مطالبہ

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے برما (میانمار)کے رہنما شیخ حافظ عطا اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی حکومت نے علاج کی غرض سے آنیوالے مہمان کو گرفتار کیا، مہمان کو گرفتار کرنا بین الاقوامی، انسانی اور مذہبی اقدار کے منافی […]

Read More