پنڈی، آسٹریلیا جنوبی افریقہ میچ بارش کے باعث منسوخ
راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا ٹاکرا نہ ہوسکا۔ گروپ بی کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث کھیل مکمن نہ رہا جبکہ میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ میچ منسوخ ہونے کے بعد […]