سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم برقرار
سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی پلیئنگ الیون میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 اسپنرز شامل قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد […]