بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

Tuesday, 4 October, 2022

قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی سیریز میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے علاوہ میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں سہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے قومی اسکواڈ کچھ دیر قبل لاہور سے کرائسٹ چرچ پہنچا ہے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں قومی اسکواڈ ایک روز آرام کے بعد جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا سہ فریقی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *