پاکستان کھیل

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا آغاز آج سے ہوگا

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا آغاز آج (سوموار) سے ہوگا ، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری چئمپین شپ کا افتتاح کرینگے۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام […]

Read More
پاکستان کھیل

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن میں 6 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن میں 6 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ہونے والی ڈرافٹنگ میں محمد عامر کو بنگلہ ٹائیگرز نے چنا تھا۔ جبکہ پاکستانی لیفٹ آرم اسپن آل راؤنڈر عماد وسیم دہلی بلز کے لیے، تجربہ کار فاسٹ بولر وہاب ریاض اور 24 سالہ دائیں ہاتھ کے بلے […]

Read More
خاص خبریں کھیل

سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں خواتین کے نیٹ بال، والی بال اور کرکٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں خواتین کے نیٹ بال، والی بال اور کرکٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ گیمز کی اختتامی تقریب (آج)اتوار کو شام پانچ بجے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کے تمام انتظامت مکمل کر لئے گئے ہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ورلڈ […]

Read More
کھیل

اے سی سی کے زیر اہتمام آٹھواں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامٹ 2022 آج بنگلہ دیش میں شروع ہوگا

ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے زیر اہتمام آٹھواں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامٹ 2022 آج (ہفتہ سے) بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم بنگلہ دیش پہنچ چکی ہے اور 2 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی۔ٹورنامنٹ میں 7 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے نبرد آزما ہوں گی جن میں […]

Read More
کھیل

انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے 124 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔انگلش پریمیئر لیگ میں یکم اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آرسنل اورٹوٹنہم ہاٹ پورکی ٹیمیں ایمرٹس سٹیڈیم، لندن کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی،دوسرا […]

Read More
کھیل

پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ میں شرکت کے لیے 12 غیرملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق لیگ کھیلنے کے لیے مزید بارہ کھلاڑی آئندہ دو سے تین دن میں پاکستان پہنچیں گے۔گوجرانوالہ جائنٹس کے تھامس کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم مینٹور شعیب ملک سے ملنے کے منتظر ہیں، لیگ سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں […]

Read More
کھیل

پاکستان جونیئر لیگ کے مقابلے چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے

پاکستان جونیئر لیگ کے مقابلے چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے ۔راولپنڈی ریڈرز اور حیدر آباد ہنٹرز کے کپتان ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی اور نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔راولپنڈی ریڈرز کے کپتان حبیب اللہ کا کہنا ہے کہ […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے

کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ فیفا ورلڈ کپ کا اس مرتبہ انعقاد قطر میں ہو رہا ہے جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں قطر نے ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیم کی سیکیورٹی کو بڑھانے کیلئے ملک میں سویلین ملازمتوں کے لیے بھرتی کچھ شہریوں کو طلب کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیاپورٹ […]

Read More
علاقائی کھیل

عیسیٰ خیل کے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا

میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کےعلاقےکلور شریف سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انھوں نے گزشتہ رات انگلینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے اپنے پہلے انٹر نیشنل میچ میں حصہ لیا۔اس سے پہلے میانوالی کے مصباح الحق اور شاداب خان […]

Read More