بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا

Saturday, 1 October, 2022

انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے 124 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔انگلش پریمیئر لیگ میں یکم اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آرسنل اورٹوٹنہم ہاٹ پورکی ٹیمیں ایمرٹس سٹیڈیم، لندن کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی،دوسرا میچ بورن مائوتھ اور برینٹ فورڈ کے درمیان وائٹلٹی سٹیڈیم، بورن مائوتھ میں کھیلا جائے گا، تیسرے میچ میں لیور پول اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں اینفیلڈ، لیورپول کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی، چوتھا میچ سائوتھمپٹن اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان سینٹ میریز سٹیڈیم، ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں میچ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور وولور ہیمپٹن کی ٹیموں کے درمیان لندن سٹیڈیم، لندن میں کھیلا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *