آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ 7 ستمبر سے شروع ہوگا
پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ 7 ستمبر سے لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے […]