کھیل

اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی وائرس سے متاثر

سڈنی: اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی کرونا وائرس کے وار جاری ہے، کینگروز کے اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل کے لیے کرونا ایس او پیز تیار

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کو کرونا کے وار سے بچانے کے لئے پی سی بی انتظامیہ نے بڑے فیصلے کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ نے پی ایس ایل کےلیےکرونا ایس او پیز تیار کرلیے ہیں، جمعرات اور جمعے کو سپلیمنٹری ڈرافٹ میں ہر ٹیم مزید 2،2کھلاڑی منتخب کرے […]

Read More
کھیل

سندھ سےمزید ٹیلنٹ کی تلاش، حیدرآباد میں کرکٹ بحالی کا منصوبہ زیر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کرکٹ کے مختلف منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات چیئرمین پی سی بی نے اعتراف کیا کہ سندھ میں کرکٹ کے […]

Read More
کھیل

پی سی بی ایوارڈز 2021: مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2021 کے ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کیٹیگریز میں میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایئر، ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر، ویمنز کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ […]

Read More
کھیل

شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کے بعد چاہنے والوں سے درخواست

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے والدہ کے انتقال کے بعد تمام چاہنے والوں سے درخواست کی ہے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیغامات جاری کیے جس میں انہوں نے والدہ کی تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ سابق کرکٹر نے لکھا کہ ماں جی اب ہم میں […]

Read More
کھیل

لا لیگا: ویا ریال نے لیوانٹے کو 0-5 سے شکست دیدی

اسپینش فٹبال لیگ لا لیگا میں ویا ریال نے لیوانٹے کو 5 صفر سے شکست دیدی، جیت کے ساتھ ویا ریال آٹھویں پوزیشن پر آگئی جبکہ لیوانٹے کی ٹیم تاحال فتح سے محروم ہے۔ ویا ریال کی ٹیم نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹورنامنٹ میں اب تک فتح سے محروم رہنے والی لیوانٹے کیخلاف بھرپور […]

Read More
کھیل

بگ بیش میں حارث رؤف نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش میں باؤنڈری پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کرسب کو حیران کردیا۔ حارث رؤف ان دنوں آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ حارث نے پیر کے روز میلبرن اسٹارز اور رینیگیٹس کے درمیان جاری میچ میں باؤنڈری پر […]

Read More
کھیل

پروفیسر کا کرکٹ کو الوداع، کرکٹرز کا زبردست خراج تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم اور شائقین میں پروفیسر کے نام سے مشہور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس پر ساتھی کرکٹرز کی جانب سے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ، 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے محمد […]

Read More
کھیل

محمد حفیظ اور رمیز راجا کے درمیان دوریاں برقرار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کرکٹرز اور بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان اختلافات اور دوریاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ سابق کپتان محمد حفیظ جنہوں نے پیر 3 جنوری 2022 کو بین الااقوامی کرکٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا،انہوں نے قذافی اسٹیڈیم میں اپنی پریس کانفرنس میں برملا اس بات کا اعتراف کیا […]

Read More
کھیل

بگ بیش لیگ کو مشکلات کا سامنا، میلبرن اسٹارز کے مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے مزید دو کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اب تک میلبرن اسٹارز کے 10 کھلاڑی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ میں آج میلبرن اسٹارز اور میلبرن رینیگیڈز کی ٹیموں کے درمیان […]

Read More