اداریہ کالم

پاک ایران تعاون مزید مضبوط بنانے کاعزم

پاکستان اور ایران نے اتوار کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر اور وزیراعظم کے درمیان ہونیوالی بات چیت میں اپنی دوطرفہ تجارت کو موجودہ 3 بلین ڈالر سے بڑھا کر 10 بلین ڈالر کرنے پر اتفاق کیا،جس میں دونوں ہمسایہ ممالک کو قریب لانیوالی جیوسٹریٹیجک حرکیات کی تبدیلی کی تجویز پیش کی […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر اجڑی بستی

مقبوضہ کشمیر کے حصے بخرے کئے چھ سال بیت گئے۔ اس پورے عرصے میں کشمیریوں نے بھارتی اقدام کو قبول نہ کرتے ہوئے بھرپور مزاحمت جاری رکھی۔ بھارتی فورسز کے ظلم و ستم سہے۔ ہزاروں کشمیریوں نے جانوں کے نذرانے پیش کئے مگر بھارت اپنی من مانی نہ کرنے دی۔ بھارت نے آج بھی کشمیریوں […]

Read More
کالم

بلوچستان: ایک زخم، ایک محبت، ایک پیغام

جب داؤد خان کاکڑ جیسے ساتھی اسلام آباد آتے ہیں تو وہ صرف ملاقات کے لیے نہیں آتے، وہ بلوچستان کی خوشبو، وہاں کے دکھ، وہاں کی امید اور وہاں کی غیرت کو ساتھ لے کر آتے ہیں۔ داؤد خان کوئی عام سیاسی کارکن نہیں بلکہ وہ عمران خان کے ان فکری جانشینوں میں سے […]

Read More
کالم

الٹی گنتی شروع

کہاوت تویہ ہے کہ تاریخ ہمیشہ اپنے آپ کو دہراتی ہے لیکن آج کچھ نادان تاریخ کا پہیہ الٹا گھمانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے تاریخ سے کچھ سیکھنا یا وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتے بیشترکا یہی طرز ِ عمل ہے تاریخ کا یہی المیہ ہے کوئی اس سے […]

Read More
کالم

یومِ استحصالِ کشمیر: ایک سیاہ دن

پانچ اگست 2019کا دن تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس روز بھارت نے بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر دی۔ یہ اقدام نہ صرف اقوامِ عالم کے ضمیر پر […]

Read More
کالم

٥ ا گست یوم استحصال کشمیر

ہٹلر صفت اور دہشت گرد تنظیم راشرٹیہ سویم سیوک سنگھ کا بنیادی ممبر، وزیر اعظم بھارت نریندر مودی نے ٥اگست ٢٠١٩ء کو غیر قانونی، غیر آئینی،غیر اخلاقی طور پر بھارتی آئین میں درج دفعہ ٣٧٠ کو بغیر کشمیرکی پارلیمنٹ کے مشورے کے یکسر سر ختم کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا تھا۔ […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستانی برآمدات پرٹیرف میں کمی

امریکہ کو پاکستانی برآمدات کو صدر ٹرمپ کی طرف سے ابتدائی طور پر تجویز کردہ 29 فیصدسے 19فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا،وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ سرکاری بیان میں کہا گیا،تاہم پاکستان کو امریکی برآمدات پر باہمی محصولات کا کوئی ذکر نہیں تھا۔وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا سے پاکستان کو […]

Read More
کالم

بی جے پی حکومتوں کے بنگالیوں پرمظالم

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بی جے پی کی زیرقیادت ریاستی حکومتوں میں بنگالی بولنے والے شہریوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک اور مظالم کی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی نے اس رپورٹ کو اپنے ایکس اکائونٹ پر شیئر کرتے ہوئے مودی حکومت […]

Read More
کالم

پاک امریکہ تاریخی تجارتی معاہدے کی اہمیت

پاکستان اور امریکہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والا تاریخی تجارتی معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے بلکہ یہ معاہدہ پاکستان کے لیے معاشی ترقی کا ایک سنہری موقع بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ عشروں سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات سکیورٹی اور فوجی […]

Read More
کالم

ہم شرمندہ ہیں

غزہ کے بھوک سے بلکتے بچوں کی جو تصویریں سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں انہیں دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتاہے خوراک کی کمی، پانی کی بندش اور اسرائیلی مظالم نے فلسطینی شہریوںکو ہڈیوں کے ڈھانچوں میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے عالمی ضمیرکی اتنی بے حسی، انسانیت سوز طرز ِ عمل اوریہودیوںکی سفاکیت نے […]

Read More