پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کیوں ممکن نہیں !
(گزشتہ سے پیوستہ) اگر پاکستان ایران کے ساتھ کوئی بڑا سٹریٹجک توانائی کے معاہدے پر دستخط کرتا ہے، تو پاکستان کیلئے ان عالمی لائف لائنز کا حصول نامکن بنا دیا جائے گا جس کا فوری نتیجہ ملک کے اندر ہائپر انفلیشن اور معاشی دیوالیہ پن کی صورت میں نکلے گا یہی وہ بنیادی وجہ ہے […]
