کالم

پانی کا تحفظ محفوظ مستقبل کی ضمانت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا کہ پانی زندگی کی علامت اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے یہ ایک نعمت ہے جس کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے نبی کریم نے بھی پانی کے ضیاع سے منع فرمایا ہر بوند قیمتی ہے روزمرہ زندگی میں پانی کا […]

Read More
کالم

بھکارےوں کی ےلغار

مےرے واجب عزت قارئےن ،ےوں تو وطن عزےز کے افراد کےا ،اس کی ہر حکومت کاسہ¿ گدائی پر مجبور رہی ،اس کا ہر باشندہ اسی کاسہ¿ گدائی کا محتاج اور مسلسل اس کے بوجھ تلے دبا آ رہا ہے جس سے ہنوز چھٹکارے کی کوئی صورت دکھائی نہےں دےتی ۔تمام افراد قوم اور کاسہ¿ گدائی […]

Read More
اداریہ کالم

مہنگائی بڑھنے کا امکان

پاکستان کا کہنا ہے کہ مارچ میں افراط زر کی شرح 1-1.5 فیصد کے اندر رہنے کی توقع ہے ۔ماہانہ اقتصادی آﺅٹ لک رپورٹ میں فنانس ڈویژن کا کہنا ہے کہ اپریل 2025 میں افراط زر کی شرح 2-3 فیصد تک بڑھ سکتی ہے کہتے ہیں کہ پاکستان میں موسمی عوامل جیسے کہ رمضان، عید […]

Read More
کالم

صحت کا شعبہ مسائل کا شکار

پاکستان میں دیگر شعبوں کی طرح صحت کا شعبہ بھی بہت سے مسائل کا شکار ہے دیہاتوں کو تو چھوڑیے،بڑے بڑے شہروں میں صحت کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کر چکا ہے مہنگا علاج عوام کے بس سے باہر ہو گیا ہے صحت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے […]

Read More
کالم

بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور17ویں صدی کے مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیرکے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والے ہندوتوا گروپ کے احتجاج کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کئے گئے اور شہر میں ہنگامے شروع ہو گئے۔پرتشددجھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے جس کے بعد حکام نے شہر […]

Read More
کالم

اِیمان افروز

آج ہم بہت سے مسائل سے اس وجہ سے بھی دوچارہیں کہ زیادہ تر بھیڑ چال کا شکار ہیں کبھی فرصت ملے تو ذرا اپنے دل کو ٹٹول کر خودسے سوال کیجئے کہ کیا ہم اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟ اکثریت کی نقالی کرنے کے کیا فائدے یا نقصانات ہیں ذرا غورکریں ایک بار […]

Read More
کالم

یوم آزادی اور ہماری ذمہ داریاں!

پاکستان ،سرسبزہلالی پرچم،اِس سوہنی دھرتی ، امن کا آشیاں ،پاک وطن کیلئے ہمارے اکابرین نے دِن رات کاوشیں کرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن حاصل کیا ۔ 23 مارچ 1940ءلاہور کے منٹوپارک میں مسلم لیگ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں اے کے فضل الحق نے قراردادپاکستان پیش کی ۔ اِس قراردادکوقراردادلاہور یاقراردادپاکستان بھی کہاجاتا ہے […]

Read More
کالم

دلوں کا حکمران

پاکستان کی سیاست میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو بغیر کسی عہدے کے بھی ہو تو عوام کا ان پر اعتماد کا لازوال رشتہ قائم رہتا ہے لاہور پاکستان کا دل ہے جہاں کی سیاست سب سے مشکل ہے لیکن عوامی لیڈر خواجہ احمد حسان نے اپنے کاموں سے ثابت کیا ہے کہ وہ […]

Read More
اداریہ کالم

زراعت کی بحالی

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے زرعی شعبے کو زندہ کرنے، خوراک میں خود کفالت حاصل کرنے اور زرعی برآمدات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔اگلے چند سالوں میں، پاکستان میں زرعی انقلاب لایا جا سکتا ہے اگر وفاقی حکومت، صوبوں کے ساتھ مل کر کسانوں کو مناسب قیمت پر ان پٹ […]

Read More
کالم

امانتیں اوراسلامی احکام

قرآن مجید میں امانت اور خیانت کے بارے میں نہایت واضح اور سخت احکامات دیے گئے ہیں،دین اسلام میں امانت کو ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے جبکہ خیانت کو سخت ناپسندیدہ اور گناہ کبیرہ میں شمار کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کہ عام لوگوں کودین اسلام کے احکامات پرعملدرآمدکاحکم دیاجاتاخودنبی کریم ﷺکی […]

Read More