حکومت کے انضمام شدہ اضلاع کی معاشی ترقی کیلئے اقدامات
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ضم شدہ اضلاع کے عوام کی معاشی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔وہ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں قبائلی عمائدین کے جرگے سے گفتگو کر رہے تھے ۔ وزیراعظم […]