ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کی تعمیر، خوش آئند اقدام
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے بارے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پہلی دفعہ عوام کی ضرورت اورسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور کے ترقیاتی منصوبے تشکیل دیئے جا رہے ہیں۔ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے سلسلے میں عوامی نمائندوں کی مشاورت کو ترجیح دی جاتی ہے۔عوام تک ترقی کے ثمرات […]