کالم

زندہ اور مردہ لاشیں

پاکستان اس وقت تاریخ کے برے ترین حالات سے گزر رہا ہے ایک طرف سیلاب نے انسانوں، مویشیوں، فصلوں، بستیوں، مکانات اور شاہراﺅں کو تباہ و بر باد کر دیا ہے لاشیں پانی میں تیر رہی ہیں کھانے کو روٹی ہے نہ ہی دو گھونٹ صاف پانی میسر ہے لاکھوں لوگ فاقہ کشی اور کھلے […]

Read More
اداریہ کالم

فیول ایڈجسٹمنٹ،حکومت کاتاریخی اقدام

وفاقی حکومت نے عوام اور تاجروں پر عائد کردہ فکس ٹیکس اور بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرکے ایک تاریخی قدم اٹھا یا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے نہ صرف عوام پریشان ہورہے تھے بلکہ اس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہورہا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عوام اور تاجروں کے لیے بڑے […]

Read More
کالم

پاک سعودیہ مضبوط اوربرادرانہ تعلقات

نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات غیرمتزلزل مستحکم ہیں۔حرمین شریفین کی خدمات کی وجہ سے عالم اسلام خصوصاً پاکستانیوں کی سعودی عوام اور حکومتوں سے والہانہ اور محبت کے تعلقات ہیں۔سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کا ہر طرح سے […]

Read More
کالم

قائدےن کی نگاہ التفات کے منتظر حقےقی تابعدار

سوچ ہی رہا تھا کہ آج کالم کےلئے کس موضوع کا انتخاب کےا جائے ۔وطن عزےز کے مسائل پر لکھ لکھ کر تو قلم کی سےاہی خشک ہو گئی ،بھلا لکھنے سے بھی کہےں مسائل حل ہوئے ہےں بقول شاعر’اثر اس کو ذرا نہےں ہوتا ،رنج راحت فزا نہےں ہوتا ۔گو مگو مےں اچانک ذہنی […]

Read More
کالم

ڈبو کے شہر کو یک دم اتر گیا پانی

ہماری ریاست ماں جیسی نہیں ، ورنہ کوئی ماں اپنے بچوں کو پانی میں غرق نہیں ہونے دیتی ۔ ہماری ریاست باپ جیسی بھی نہیں کہ جو اپنے بچوں کا کفیل ہو ۔ہماری ریاست ،جیسا کہ بتایا جاتا ہے کوئی نظریاتی ریاست ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کسی نظریے کی چادر میں چھپ […]

Read More
کالم

ٹےکسز اور عوام ۔۔۔۔!

ملک کی حالت انتہائی خراب تھی۔خزانہ خالی تھا۔لوگ غربت اور افلاس کے دلدل مےں پھنسے ہوئے تھے۔معےشت کو بہتر اور خزانے کو بھرنے کےلئے مزےد ٹےکس نہیں لگائے بلکہ اس نے اقتدار سنبھالتے ہی 24غےر منصفانہ ٹےکسوں کو ختم کردےا۔اس نے ملک مےںمتعدد اصلاحات نافذ کےں اور عوام پر بوجھ کم تر کردےا جس سے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

اے پی این ایس میٹنگ ، مریم اورنگزیب کی سر حاصل گفتگو

  اے پی این ایس کے اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی گفتگو انتہائی پروفیشنل رہی ، اگراس کو سراہا نہ جائے تو یہ غلط بات ہو گی ، اے پی این ایس کے صدر سرمد علی نے پروفیشنل انداز میں مریم اورنگزیب کو پرنٹ میڈیا کے مسائل سے آگاہ کیا ، […]

Read More
کالم

وطن عزےز مےں ’’مےرٹ‘‘ کی حقےقت

انہی دنوں اےک قومی روزنامے مےں اےک خبر نظر سے گزری کہ محکمہ تعلےم مےں حکومتی ارکان کو نوکرےوں کا کوٹہ دےنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی مےں جمع کرائی گئی ۔ مسلم لےگ (ن ) کی رکن پنجاب اسمبلی ربےعہ نصرت کی جانب سے ےہ قرارداد جمع کرائی گئی ۔ قرار داد کے متن […]

Read More
کالم

عوام کی حالت ناگفتہ بہ ہے

وطن عزےز پاکستان میں بے ےقےنی کی صورت حال ہے ،ہر شخص نالاں ،پرےشان اور غمگےن ہے ۔ اللہ رب العزت نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے نوازا ہے ، انسان کو بہترےن صورت میں پیدا کیا ہے ۔ اللہ رب العزت نے حضرت انسان کو اعلیٰ صلاحےتیں عطا کیں اور انسان […]

Read More