ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج رات سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوکر بارشوں کا سبب بنیں گی۔کراچی، ٹھٹھہ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف […]