بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.7°C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 27 ذوالحجۃ 1447

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Saturday, 8 July, 2023

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 9 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹا ہے جس میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں کل بھی کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی تھی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں