پاکستان موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد و گردنواح، سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔چترال، دیر، سوات، کوہستان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرما اور خشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی سندھ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود […]

Read More
پاکستان موسم

کل سے ملک میں بارشیں برسانیوالے نئے نظام کی انٹری متوقع

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد کی پیشگوئی کردی۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ بارش کا آج کوئی امکان نہیں، بارشوں کا ایک نیا سپیل کل سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا […]

Read More
پاکستان موسم

باغوں کے شہر لاہور میں آج اور کل بارش برسنے کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے کی جانب سے لاہور میں آج اور کل بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے افق پر بادلوں کا راج ہونے سے لاہور کا موسم سہانا ہے، آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

Read More
پاکستان موسم

مون سون کا زوردار سپیل ، موسلادھار بارشیں ، کراچی سمیت سندھ میں سکول بند

ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔ادھر سمندری طوفان نے اثرات دکھانا شروع کر دیئے ہیں جس سے سندھ بھر میں موسلادھار بارشیں ہو رہی ہیں، کراچی […]

Read More
پاکستان موسم

مون سون کا طاقتور سپیل ، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، قرطبہ چوک، […]

Read More
پاکستان موسم

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ، سیلابی صورتحال ، درجنوں دیہات زیر آب

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیہون کے مقام سے دریائے سندھ میں 3 لاکھ 50 ہزار کیوسک پانی کا سیلابی ریلا کوٹری بیراج کی طرف گامزن ہے۔سیہون اور مانجھند تحصیلوں کے کچے میں سیلاب کے باعث 50 دیہات زیر آب آ گئے ہیں جبکہ متعدد دیہاتوں کا شہروں […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں آج سے 29 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ،الرٹ جاری

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب پنجاب اور سندھ بھر میں 25 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے آج سے پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، […]

Read More
پاکستان موسم

ملک میں کہاں کہاں آج گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی ، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کچھ علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں موسم گرم اور […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشیں ، نشیی علاقے ڈوب گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹان اور چوبرجی سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل […]

Read More