بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

Friday, 3 January, 2025

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔گجرات شہر اور گردونواح میں بھی دھند اور اسموگ کے باعث حدنگاہ متاثر ہوئی ہے۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دوران سفر گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں