پاکستان موسم

راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ، سائرن بجادیئے گئے

راولپنڈی میں رین ایمرجنسی اور ہائی الرٹ بے سود، گلیاں اور سڑکیں سیلابی اور نشیبی علاقے ندی کا منظر پیش کرنے لگیں، بارش کے باعث نالئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ سائرن بجادیے گئے۔راولپنڈی میں برسات خوب جم کربرس رہی ، جس کے باعث بنی چوک ،کمیٹی […]

Read More
پاکستان موسم

آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہواں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔سندھ کے ضلع سانگھڑ، میرپورخاص، عمر کوٹ، بدین اور دیگر ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، بجلی کی فراہمی معطل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں جوہر ٹان، ٹان شپ، ٹھوکر نیاز بیگ، ڈیفنس روڈ، ڈیوس روڈ، مغلپورہ، گوالمنڈی، لکشمی چوک اور اطراف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اچھرہ، مسلم ٹان، گارڈن ٹان، فیصل ٹان، […]

Read More
دنیا موسم

سمندری طوفان گیمی سے تائیوان میں 2 افراد ہلاک ، 266 زخمی

سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ہے، سمندری طوفان گیمی کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے ہیں۔تائیوان میں آج بھی مسلسل دوسرے روز اسکول، دفاتر اور […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی ، ابررحمت کا بھی امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ ابر رحمت کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، شہر […]

Read More
پاکستان موسم

ہرنائی میں برشوں سے سیلابی صورتحال ، بلوچستان کا پنجا ب سے زمینی رابطہ منقطع

ہرنائی میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے باعث بلوچستان کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہے جبکہ پنجاب کوئٹہ ٹریفک مکمل بند ہونے سے مسافر پریشان ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، موسی خیل، سبی، بارکھان، کوہلو، لورالائی، زیارت اور خضدار […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں نے رنگ جما دیا

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں نے رنگ جما دیا۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے شروع ہونے والے بارشوں کے سپیل کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح بوندا باندی ہوئی جس کے باعث موسم میں خوشگوار تبدیلی […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی شام یا رات کو بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عمرکوٹ، تھرپارکر، میرپورخاص سمیت ساحلی پٹی میں بھی بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں […]

Read More
پاکستان موسم

پیر سے مون سون سسٹم ملک میں داخل ہوگا، تیز بارش متوقع

پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور پنجاب میں بارش ہوسکتی ہے۔آج سے 27 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ملک […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

Read More