بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

کراچی ، موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان

Friday, 8 November, 2024

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم ے کم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں