کیا حکومت ڈالر مہنگا بیچنے والے بینک کیخلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتی؟
ڈالر مہنگا بیچنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دینے سے گریز کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی حکمت عملی غیر ذمے دارانہ تھی، لیکن ان کے کام پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ […]