بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 23.5°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدر ی کا امریکہ کی مختلف ریاستوں کا دورہ

Thursday, 13 October, 2022

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ کی مختلف ریاستوں کے دورے کر رہے ہیں اس سلسلے میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری16اکتوبر بروز اتوار شام 6بجے امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال سمیت اپنے دورہ امریکہ پر اظہار خیال کریں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں