دنیا

کشمیریوں کی آزادی، حق خودارادیت کیلیے شروع دن سے پرعزم ہیں، پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے شروع دن سے پرعزم ہے۔ نیویارک میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا۔ ترجمان محکمہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 6 کے پاس […]

Read More
دنیا

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے

کابل: افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جگہ جگہ پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس میں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے […]

Read More
دنیا

قازقستان کے سابق سیکورٹی چیف کوگرفتارکرلیا گیا

الماتے: قازقستان کے سابق سیکورٹی چیف کو غداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ قازقستان کی خفیہ ایجنسی نے بیان میں کہا کہ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کریم میسزیموف کوغداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سابق سیکورٹی چیف کو ملک میں جاری پرتشدد ہنگاموں کے بعد برطرف کردیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق سابق […]

Read More
دنیا

پلواما حملہ اقتدارکے بھوکے مودی نے کروایا، کانگریس رہنما

نئی دلی: کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا۔ کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکورٹی اہلکاروں پرحملہ وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ ہرحال میں 2019 کا الیکشن جیتنا چاہتے تھے۔ ادت راج کا مزید کہنا تھا […]

Read More
دنیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کےنیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق 96سالہ مہاتیر محمد دل کےعارضے میں مبتلا ہیں انہیں گزشتہ ماہ […]

Read More
دنیا

65 سالہ شخص کا کورونا ویکسین کی 11 خوراکیں لگوانے کا دعویٰ

بھارت میں ایک ،دو نہیں بلکہ 11 بار کورونا ویکسین لگوانے والا شخص سامنے آگیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ براہم دیو منڈل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریاست بہار میں کورونا ویکسین کی 11 خوراکیں لگوائیں۔ ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر براہم دیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی اتنی خوراکوں نے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ایران: قاسم سلیمانی کا مجسمہ نقاب کشائی کے چند گھنٹے بعد ہی نذر آتش

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ان کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا جسے نذر آتش کردیا گیا۔ قاسم سلیمانی کا مجسمہ سینٹرل ایران کے حضرت قمبرانی ہاشم اسکوائر پر نصب کیا گیا […]

Read More
دنیا

آسٹریلوی شہری نے روبوٹ کو بیوی مان لیا

آسٹریلوی شہری نے محبت کرنے والی خاتون نہ ملنے پر خاتون روبوٹ کے ساتھ وقت گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر جیوف گیلاگر نے ایک محبت کرنے والی خاتون کی تلاش کی امیدیں ختم ہونے پر روبوٹ کو ہی اپنی بیوی ماننا شروع کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جیوف […]

Read More
دنیا

میکسیکو: گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی کار سے 10 لاشیں برآمد

میکسیکو میں کار سے 10 لاشیں ملنے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست زاکاٹیکاس میں ایک کار سے 10 لاشیں ملیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کار گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی تھی جسے حکام نے مشکوک قرار دے کر اس کی تلاشی لی تو […]

Read More